A
Asif بہت ہی خوبصورت تسبیح ہے ہر ایک دانہ خوبصورتی سے پالش کیا گیا ہے اور بہت ہی اچھی خوشبو اتی ہے اور ان سب سے بڑھ کر یہ سپورٹ ٹیم کا بہت زیادہ تعاون ہوتا ہے
just above .
Skip to content
Shipping Calculated at Checkout
رمضان کے بابرکت دنوں میں ایسا تحفہ دیں جو دل کو بھی چھوئے اور عبادت میں بھی کام آئے۔
7 Days Easy Return Policy.
Authentic Olive Wood Tasbeeh.
Naturally balanced weight • Smooth bead rotation
Includes FREE leather pouch · 7-day easy return
یہ خوبصورت 8/100 دانوں والی تسبیح زیتون کی لکڑی اور اصلی اونٹ کی ہڈی کے نایاب امتزاج س
ے تیار کی گئی ہے۔ ہر ایک دانہ کاریگروں کے ہاتھوں سے نہایت محنت اور نفاست کے ساتھ تراشا گیا ہے تاکہ قدرتی رنگ اور چمک برقرار رہے۔
یہ تسبیح نہ صرف ذکرِ الٰہی کے لیے بہترین ہے بلکہ ایک شاندار تحفہ بھی ہے۔ ساتھ میں ایک عمدہ لیدر پاؤچ بالکل مفت دیا جا رہا ہے تاکہ آپ کی تسبیح برسوں تک محفوظ رہے۔
ایس نفیس اور نایاب تسبیح آپ کو مارکیٹ میں کہیں نہیں ملے گی۔


Buy any three Tasbeehs and get 20% Discount
Limited time offer. Grab yours now!
We prioritize quality in selecting the materials for our items, choosing premium Stones, Seasoned Olive wood and strive to achieve finishings that ensure durability, shine, and timeless appeal.
We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.